اسرائیل مسجد اقصیٰ کے دروازوں کی بندش ختم کرے: آٹھ مسلم ممالک کا مطالبہ

سعودی عرب اور پاکستان سمیت آٹھ اسلامی ممالک نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں ماہ رمضان میں مسلمان عبادت گزاروں کے لیے مسجد اقصی کے دروازوں کو بند کرنے کی مذمت کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ اس بندش کو ختم کیا جائے۔

اسرائیل نے مسجد اقصی کو عبادت گزاروں کے لیے مسلسل بند کر رکھا ہے۔

آٹھ اسلامی ممالک، جن میں سعودی عرب، اردن، متحدہ عرب امارات، قطر، انڈونیشیا، پاکستان، مصر اور ترکی شامل ہیں،…

Read more →
Page 1