افغانستان کی باجوڑ میں شہری آبادی پر گولہ باری بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی: تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اتوار کو افغان طالبان حکومت کی جانب سے باجوڑ میں شہری آبادی کو دانستہ طور پر نشانہ بنانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور انسانی اقدار کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

عطا اللہ تارڑ نے کہا پے کہ 15 مارچ 2026 کو سہ پہر تقریباً 03:30 بجے افغان طالبان کی جانب سے سرحد پار سے خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے سالارزئی میں آرٹلری اور مارٹر کے…

Read more →
Page 1