سعودی عرب کی ریاض اور مشرقی علاقوں پر ایرانی حملوں کی مذمت

سعودی عرب نے ہفتے کی شب کہا کہ اس نے ایران کی جانب سے ریاض اور مشرقی علاقوں پر کیے جانے والے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔

سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت ’ایران کے کھلے اور بزدلانہ حملوں کو سخت ترین الفاظ میں مسترد اور ان کی مذمت کرتی ہے۔‘

بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ایسے حملوں کو کسی بھی بہانے یا کسی بھی صورت میں جائز قرار نہیں دیا جا سکتا، خصوصاً اس حقیقت کے…

Read more →
Page 1